7 دسمبر، 2017، 11:12 AM

امریکی صدر کا فیصلہ مردود /فلسطینی کے بارے میں یورپ کا مؤقف تبدیل نہیں ہوا

امریکی صدر کا فیصلہ مردود /فلسطینی کے بارے میں یورپ کا مؤقف تبدیل نہیں ہوا

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ موگرینی نے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قراردیتے کے امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کو مردود قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی کے بارے میں یورپی یونین کا مؤقف اپنی جگہ باقی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قراردینے کے امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کو مردود قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی کے بارے میں یورپی یونین کا مؤقف اپنی جگہ باقی ہے۔ اس نے کہا کہ امریکی صدر کے فیصلے سے خطے میں کشیدگی  بڑھنے کا خدشہ ہے جبکہ امریکی صدر کا فیصلہ سکیورٹی کونسل اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے بھی خلاف ہے۔ اسنے کہا کہ یورپی یونین بیت المقدس کے بارے میں سکیورٹی کونسل کی قراردادوں کے مطابق عمل کرےگا۔

News ID 1877180

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha